تلنگانہ حکومت کو ہڈکو فاؤنڈیشن کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا ۔
مرکزی وزیر شہری ترقی ایم وینکیا نائیڈو نے نئی دہلی میں تلنگانہ کے
وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ کو یہ ایوارڈ دیا ۔
حیدرآباد میٹرو واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کی بہتر کارکردگی پر یہ ایوارڈ دیاگیا ۔